انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ماراکم گھسیٹا زیادہ،وسیم اکرم

بدھ 31 اگست 2016 13:20

انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ماراکم گھسیٹا زیادہ،وسیم اکرم

ناٹنگھم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سوئنگ کے سلطان وسیم اکر م نے پاکستانی شکست پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ، اوپنر احمد شہزاد اور عمر اکمل کو آخری موقع دینا چاہیے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کی بدترین شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ کپتان کو ہر دوسرے تیسرے میچ میں پرفارم کرنا پڑتاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ اور سرمایہ کاری نہ ہونے سے ٹیلنٹ سامنے نہیں آرہا۔۔

وقت اشاعت : 31/08/2016 - 13:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :