ون ڈے میں جو کام ٹاپ آرڈر نہ کرسکے وہ محمدعامرنے کردکھایا

بدھ 31 اگست 2016 17:07

ون ڈے میں جو کام ٹاپ آرڈر نہ کرسکے وہ محمدعامرنے کردکھایا

ناٹنگھم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) ٹرینٹ برج ون ڈے میں جو کام ٹاپ آرڈر نہ کرسکے وہ محمدعامرنے کردکھایا۔پاکستان کی بیٹنگ شروع میں ڈگمگاگئی۔ محمدعامرنے اپنے بیٹنگ سے اسکور کو کچھ سہارادیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے اٹھائیس گیندوں پراٹھاون رنزبناکر پاکستان کو بھاری مارجن کی ریکارڈ شکست سے بچایا اور بلے بازوں کو آئینہ دکھاگئے۔محمدعامرنیماہر بلیبازکی طرح جم کربیٹنگ کی اوروکٹ کے چاروں طرف اسٹروکس کھیلے۔ ۔

وقت اشاعت : 31/08/2016 - 17:07:00