ریوپیراالمپکس،چینی تیراک نے 100میٹر فری سٹائل مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:03

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کے پان شائی یون نے گذشتہ روز 100میٹر فری سٹائل S7کا مقابلہ جیت کر ریوپیراالمپکس کااپنا تیسرا طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔
وقت اشاعت : 17/09/2016 - 17:03:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :