- Home
- Sports
- News
- بھارت 500ٹیسٹ میچز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا،پاکستان اگلے ماہ 400واں ٹیسٹ کھیلے گا
بھارت 500ٹیسٹ میچز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا،پاکستان اگلے ماہ 400واں ٹیسٹ کھیلے گا
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:54
کانپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22 ستمبر۔2016ء )بھارت ٹیسٹ میچز کی پانچ سنچریز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا، پاکستان آئندہ ماہ 400 واں ٹیسٹ ویسٹ انڈیزکیخلاف ڈے نائٹ کھیلے گا۔کانپورمیں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کا ٹاس ہونے کیساتھ ہی بھارت500ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کے کلب کا چوتھا رکن بن گیا ۔ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ 976ٹیسٹ انگلینڈ نے کھیلے ہیں جس میں 350 میں اسے فتح اور284 میں شکست ہوئی جبکہ 342 ٹیسٹ ڈراہوئے ۔
آسٹریلیا نے 791 ٹیسٹ کھیل کرریکارڈ 372 فتوحات حاصل کیں اور211 ناکامیوں کا سامنا کیا، کینگروز کے دوٹیسٹ ٹائی اور206غیرفیصلہ کن رہے ۔ویسٹ انڈیز517 ٹیسٹ کھیل کر تیسرے نمبر پر ہے ،کالی آندھی164 میں فاتح اور 179 میں ناکام رہی، 1 میچ ٹائی اور173 بلانتیجہ ختم ہوئے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
-
وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر (کل )کھلی کچہری لگائیں گے