دوسرا ٹی ٹونٹی ، عمر اکمل نے جانسن چارلس کاکیچ پکڑ کر کارلوس براتھویٹ کا مذاق اڑا ڈالا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 23:19

دوسرا ٹی ٹونٹی ، عمر اکمل نے جانسن چارلس کاکیچ پکڑ کر کارلوس براتھویٹ کا مذاق اڑا ڈالا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24 ستمبر۔2016ء ) ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں عمر اکمل نے مہمان ٹیم کے اوپنر جانسن چارلس کاکیچ پکڑ کر کارلوس براتھویٹ کا مذاق اڑا ڈالا۔

(جاری ہے)

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں جانس چارلس نے عماد وسیم کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کی لیکن لانگ آن پر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے جنہوں نے کیچ تھامنے کے بعد ویسٹ انڈین کپتان کارلوس براتھویٹ کے انداز میں خوشی منا کر ان کا مذاق اڑا ڈالا ،کارلوس براتھویٹ نے بابر اعظم کی وکٹ لینے کے بعد فٹبال سٹائل میں خوشی منائی تھی ۔

وقت اشاعت : 24/09/2016 - 23:19:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :