جارحانہ کھیلنے کا پلا ن بنایا تھا جس میں کامیاب رہا:سرفراز احمد

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 ستمبر 2016 08:27

جارحانہ کھیلنے کا پلا ن بنایا تھا جس میں کامیاب رہا:سرفراز احمد

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23 ستمبر۔2016ء )قومی ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے جارحانہ کھیلنے کا پلا ن بنایا تھا جس میں کامیاب رہے ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ نئے کھلاڑیوں کوسیکھنے کاموقع مل رہاہے ،اللہ کاشکرہے تمام لڑکے بہت محنت کررہے ہیں اورفٹنس پربہت توجہ دی جارہی ہے، میں نے آج جارحانہ کھیل دکھانے کا پلان بناکر آیا تھا جس میں کامیابی ہوئی ،شعیب ملک اور سہیل تنویر نے آج بھر پور تجربے کا مظاہرہ کیا جو خوش آئند ہے۔

وقت اشاعت : 25/09/2016 - 08:27:26