اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا

اتوار 25 ستمبر 2016 12:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اور مجلس عاملہ کا اجلاس 8 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اورآئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا-

وقت اشاعت : 25/09/2016 - 12:12:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :