حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں انگرو کلب اور شہبازکلب کی ٹیموں کے درمیان میچ(کل) ہوگا

اتوار 25 ستمبر 2016 12:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ انگرو کلب ڈھیری اور شہبازکلب غالیگے کی ٹیموں کے درمیان(ل) پیر کو شام چار بجے کھیلا جائے گا،یہ ٹورنامنٹ رکن تحصیل کونسل اورمانیار کلب کے سیکرٹری حاجی نواب خان کے نام پر منعقد ہو رہا ہے،جس میں 70 سے زائد ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں-

وقت اشاعت : 25/09/2016 - 12:12:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :