ایشین بیچ گیمز ، پاکستان ،بھارت فائنل میں 27ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے

پیر 26 ستمبر 2016 16:15

ایشین بیچ گیمز ، پاکستان ،بھارت فائنل میں 27ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے

دانانگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26 ستمبر۔2016ء ) پاکستان اور بھارت ایشین بیچ گیمز کے فائنل میں 27ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ویت نام کے شہر دانانگ میں جاری 5ویں ایشین بیچ گیمز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف 31کے مقابلے میں 35پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں 27ستمبر کو اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا ۔

وقت اشاعت : 26/09/2016 - 16:15:08