خراب فٹنس خالد لطیف کے ون ڈے میں انتخاب کی راہ میں رکاوٹ بن گئی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں خراب رننگ کے باعث رن آؤٹ ہونے پر خراب فٹنس ظاہر کرتے ہوئے آخری لمحات میں ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا

پیر 26 ستمبر 2016 20:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے اوپنر خالد لطیف کو خراب فٹنس کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے ذرائع کے مطابق 30سالہ خالد لطیف اپنی موجودہ فٹنس کے ساتھ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں توکھیل سکتے ہیں مگر ون ڈ ے50اوورز کے فارمیٹ میں ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ان کی خراب رننگ کے باعث رن آؤٹ ہونے پر خراب فٹنس ظاہر کرتے ہوئے آخری لمحات میں ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا

وقت اشاعت : 26/09/2016 - 20:04:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :