پاکستان سے میچز کھیل سکتے ہیں، بھارت کا ”یوٹرن“

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں پاکستان سے میچ کھیل سکتے ہیں ، سال گرین شرٹس کے ساتھ کوئی سیریز شیڈول نہیں، انو راگ ٹھاکر

پیر 26 ستمبر 2016 20:06

پاکستان سے میچز کھیل سکتے ہیں، بھارت کا ”یوٹرن“

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ”یوٹرن “ لیتے ہوئے پاکستان سے میچز کھیلنے کی حامی بھر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ کا رویہ نرم پڑنے لگا ہے اور دو دن پہلے تک باہمی سیریز کی ممکنہ بحالی سے انکار کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے کے صدر انو راگ ٹھاکر نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں پاکستان سے میچ کھیل سکتا ہے مگر اس سال گرین شرٹس کے ساتھ کوئی سیریز شیڈول نہیں ہے ۔

وقت اشاعت : 26/09/2016 - 20:06:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :