پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل خاتون ایمپا ئر ہونا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں، بینش حیات
منگل 27 ستمبر 2016 13:59
لاہور ۔27 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) پاکستان کی پہلی اور واحد انٹرنیشنل خاتون ایمپائر بینش حیات نے کہا ہے کہ ملکی خواتین ہاکی ایمپائرز کی صلاحیتوں میں نکھار لاکر انہیں انٹرنیشنل ایمپائرنگ کی سطح پر پہنچانے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بہت زیادہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔ اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں میرے سوا کو ئی اور انٹرنیشنل خاتون ایمپا ئر نہیں ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ پی ایچ ایف لانگ ٹرم بنیادوں پر کام کرکے خواتین ہاکی ایمپائرز کے گروپ کو ڈویلپ کرے ۔ بینش حیات جو کہ پاکستان کی واحد خاتون ایمپا ئر ہیں جنھیں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 2013ء میں انٹرنیشنل ایمپائر کا رتبہ دیا اور جب سے وہ پانچ انٹرنیشنل ویمن ہاکی ایونٹس جن میں سنگا پور میں ہونے والا اے ایچ ایف کپ، تھائی لینڈ میں 2013ء میں ہونے والا ویمن چیلنج کپ، 2014ء میں تھائی لینڈ میں ہونی والی ایشین گیمز کا کوالیفائی راؤنڈ، 2015ء میں چائنہ میں ہونے والاجونیئر ایشیا کپ کوالیفائنگ راؤنڈ اور بھارت میں 2015ء میں ہونے والی سیف گیمز شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے