- Home
- Sports
- News
- ہندوستان سے19 میڈل جیتنے والی کراٹے ٹیم وطن واپس پہنچ گئی،ٹیم کا ڈھول کی تھاپ پر شاندار استقبال
ہندوستان سے19 میڈل جیتنے والی کراٹے ٹیم وطن واپس پہنچ گئی،ٹیم کا ڈھول کی تھاپ پر شاندار استقبال
منگل 27 ستمبر 2016 15:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 ستمبر۔2016ء) جنگ کا میدان ہو یا کھیل کا۔ بزدل بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہیں آتا۔ نئی دہلی میں ہونے والی جنوبی ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل تنگ کئے رکھا۔ اس کے باوجود دشمن کے سینے پر مونگ دَل کر پاکستان کراٹے ٹیم نے انیس میڈل جیتے۔ وطن واپسی پر فاتح ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر نئی دہلی میں ہونے والی چوتھی ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے 19 میڈل جیتے۔ وطن واپسی پر کراٹے ٹیم کا ڈھول کی تھاپ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے خوب بلائیں لیں اور پھر سیلفیز کا دور بھی چلا۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بھارتی انتظامیہ نے ان کو مقابلوں کے درمیان مختلف حیلوں بہانوں سے خوب تنگ کیا اور دھاندلی سے بھی باز نہ آ ئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
-
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان،تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک