ویوین رچرڈز نے ایسوسی ایٹ ملکوں اور غیرروایتی قوموں تک کرکٹ کی توسیع کی حمایت کردی
کرکٹ میں پاکستان اور ہندوستانی جیسے ایشین کا اثرورسوخ بہت زیادہ ہے لہٰذا ان ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد جو دنیا کے اس خطے میں رہتے ہیں، وہ کرکٹ کی ثقافت کو یہاں لے کر آئے، رچرڈز
منگل 27 ستمبر 2016 17:24
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) عظیم ویسٹ انڈین کرکٹر اور سابق کپتان ویوین رچرڈز نے ایسوسی ایٹ ملکوں اور غیرروایتی قوموں تک کرکٹ کی توسیع کی حمایت کردی ہے۔1970 اور 80 کی دہائی میں کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کی بالادستی کے قیام میں مرکزی کردار ادا کرنے والے 64 سالہ ساق کرکٹر نے کہا کہ متعدد ایشین اور ویسٹ انڈین امریکا یا دیگر ملکوں میں مقیم ہو چکے ہیں جہاں کرکٹ زیادہ نہیں کھیلی جاتی لہٰذا یہ انتہائی ضروری ہے ایسے ملکوں میں کرکٹ کو فروغ دیا جائے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز پر تجزیے کیلئے متحدہ عرب امارات میں موجود رچرڈز نے کہا کہ کرکٹ میں پاکستان اور ہندوستانی جیسے ایشین کا اثرورسوخ بہت زیادہ ہے لہٰذا ان ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد جو دنیا کے اس خطے میں رہتے ہیں، وہ کرکٹ کی ثقافت کو یہاں لے کر آئے اور یوں کرکٹ کے کھیل نے توسیع اختیار کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان