چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا

منگل 27 ستمبر 2016 18:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء)پاکستا ن سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیاہے ، مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے مقابلوں میں خواجہ عادل مقبول نے اسماعیل رؤف کو 11/7, 11/6, 13/11 سے، فراز محمد نے ظاہر شاہ کو 11/9, 5/11, 11/8, 11/13, 11/4، احسن ایاز نے وقار محبوب کو 11/7, 11/8, 8/11, 11/13, 11/5،اسرار احمد نے وقاص محبوب کو 11/7, 11/8, 8/11, 11/13, 11/5، ادین ادراکی(ملائیشیاء) کو کاشف آصف کو 11/9, 11/7, 7/11, 11/6، اصم خان نے عباس منیر(یوایس اے) کو 11/5, 11/7, 11/6 (، احمد السراج(مصر) نے مہران جاوید کو 4/11, 11/7, 11/3, 11/5اور فرحان محبوب کو 11/9, 11/3, 11/5 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، دوسرا راؤنڈ (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا،

وقت اشاعت : 27/09/2016 - 18:19:51