آسٹریلیا نے کمزور حریف آئرلینڈ سے آسانی سے کامیابی حاصل کرلی
بدھ 28 ستمبر 2016 12:34
بینونی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 ستمبر۔2016ء) آسٹریلیا نے کمزور حریف آئرلینڈ سے آسانی سے کامیابی حاصل کرلی ، عثمان خواجہ اور اسٹیون اسمتھ نے اپنی ٹیم کو واحد ون ڈے میں 9 وکٹ سے فتح دلادی۔199 رنز کا معمولی ہدف کینگروز نے ایک وکٹ کے نقصان پر تقریباً 20 اوورز قبل ہی حاصل کرلیا، عثمان 82 اور اسمتھ 59 رنز پرناٹ آؤٹ رہے، اس سے پہلے دووکٹ پر 121 رنز بنانے والی آئرلینڈ کی ٹیم 198 پر رخصت ہوگئی، ایڈم زامپانے 3 جبکہ جان ہیسٹنگز اور اسکاٹ بولینڈ نے2،2 وکٹیں لیں۔
تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کو بینونی میں تین دن کے دوران دوسری بڑی شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اسی وینیو پر اتوار کو اسے میزبان جنوبی افریقہ سے 206 رنز سے مات ہوئی تھی جبکہ اب آسٹریلیا نے بھی 9 وکٹ سے ہرا دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس