پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرز کو دھو ڈالا

بدھ 28 ستمبر 2016 16:39

پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرز کو دھو ڈالا

ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28 ستمبر۔2016ء ) پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرز کو دھو ڈالا ۔ ہرارے میں کھیلے جارہے لسٹ اے میچ میں26سالہ فخر زمان نے 146گیندوں پر 180 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،ان کی اننگز میں 21چوکے اور4چھکے شامل تھے ۔

(جاری ہے)

پاکستا ن اے نے مقررہ 50اوورز میں 2وکٹیں کھو کر 339رنز سکور کیے ۔

وقت اشاعت : 28/09/2016 - 16:39:36