بھارتی کرکٹ بورڈ بھی سچن سے تنگ آچکا تھا
میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا،سابق بھارتی چیف سلیکٹر کا انکشاف
بدھ 28 ستمبر 2016 17:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سندیپ پاٹل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اگر 2012 میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا۔ٹنڈولکر کی ریٹائرمنٹ کے وقت میڈیا میں اس حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی گئیں کہ سلیکٹرز نے سابق عظیم بلے باز پر ریٹائرمنٹ کیلئے دباوٴ ڈالا تھا۔
سندیپ پاٹیل نے مراٹھی چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ 12 دسمبر 2012 ہم سچن سے ملے اور ان سے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا اور انہوں نے کہا کہ ابھی ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں لیکن سلیکشن کمیٹی سچن کے بارے میں متفقہ فیصلہ کر چکی تھی اور بورڈ کو بھی اس بارے میں بتا دیا تھا۔'شاید سچن سمجھ گئے تھے کیا ہونے والا ہے کیونکہ اگلی میٹنگ میں جب سچن کو بلایا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہے'۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے