گمشدہ بچی ماں سے ملانے میں مدد کرنے پر سپین میں شکریہ رافیل نڈال کی گونج

جمعرات 29 ستمبر 2016 14:21

گمشدہ بچی ماں سے ملانے میں مدد کرنے پر سپین میں شکریہ رافیل نڈال کی گونج

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 ستمبر۔2016ء) سپین کے شہر مجورکا میں نمائشی ٹینس میچ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ اسٹیڈیم میں ایک بچی لاپتہ ہونے پر ماں چلانے لگی جس پر میچ روک دیا گیا۔

(جاری ہے)

چند لمحوں بعد بچی مل گئی جس پر میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ بچی ملنے پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے تالیاں بجائیں۔ بچی کی ماں نے میچ روکنے پر رافیل نڈال کا شکریہ ادا کیا۔

گمشدہ بچی ماں سے ملانے میں مدد کرنے پر سپین میں شکریہ رافیل نڈال کی گونج
وقت اشاعت : 29/09/2016 - 14:21:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :