ون ڈے کپتان اظہر علی ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:30

ون ڈے کپتان اظہر علی ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم اکتوبر۔2016ء ) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کیخلاف تین میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں اظہر علی میچ کی پہلی ہی گیند پر شینن گیبریئل کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے،وہ پہلے ملکی کپتان ہیں جو میچ کی پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 13:30:27