چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئن کافائنل کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئن کا فائنل میچ کل اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامرنواز نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ٹورنامنٹ میں 50 کے قریب ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
وقت اشاعت : 01/10/2016 - 13:31:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :