یو اے ای میں کھیلے گئے میچوں میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا پلڑا بھاری رہا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:40

یو اے ای میں کھیلے گئے میچوں میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا پلڑا بھاری رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین یواے ای میں1985ء سے اب تک 23 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے 14اورویسٹ انڈیزنے9میچ جیتے۔

(جاری ہے)

یواے ای میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب60.86فیصداورویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب39.13فیصدہے۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:40:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :