ویسٹ انڈیز کا ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف کامیابی کا تناسب 53.33فیصد رہا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:40

ویسٹ انڈیز کا ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف کامیابی کا تناسب 53.33فیصد رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ویسٹ انڈیزمیں1977ء سے2013ء تک30ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے13میچ پاکستان نے جیتے،15میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے اور2میچ برابررہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیزمیں پاکستان کی کامیابی کاتناسب46.66فیصداورویسٹ انڈیزکااپنے ملک میں کامیابی کاتناسب53.33فیصدہے۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:40:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :