ویسٹ انڈیز کا پاکستان کی ہوم گراؤنڈ میں بھی کامیابی کا تناسب 55.76فیصد رہا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:41

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کی ہوم گراؤنڈ میں بھی کامیابی کا تناسب 55.76فیصد رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین پاکستان میں1980ء سے2006ء تک26ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے11میچ پاکستان نے جیتے،14میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے اورایک میچ برابررہا۔

(جاری ہے)

پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب44.23فیصداورویسٹ انڈیزکاپاکستان میں کامیابی کاتناسب55.76فیصدرہا۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:41:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :