وہاب ریاض کوون ڈے کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے مزید4وکٹیں درکار

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:41

وہاب ریاض کوون ڈے کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے مزید4وکٹیں درکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کوون ڈے کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے مزید4وکٹیں درکارہیں ۔

(جاری ہے)

اگروہاب ریاض ویسٹ انڈیزکے خلاف میچوں میں اپنی سو وکٹیں مکمل کرتے ہیں تووہ سو یا سوسے زائدوکٹیں لینے والے پاکستان کے انیسویں باوٴلربن جائیں گے۔انہوں نے2008ء سے2016ء تک73میچوں میں3385گیندوں پر3167رنزدے کر32.98کی اوسط سے96وکٹیں لیں۔اپنے کیریئرکے دوران انہوں نے ایک مرتبہ پانچ وکٹیں اور4مرتبہ 4وکٹیں لینے کااعزازحاصل کیا۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:41:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :