قومی ویمن کرکٹ ٹیم ، قومی ویمن ہاکی ٹیم کی کارکردگی اور سلیکشن کے طریقہ کار پر بریفنگ کیلئے کل قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا ا جلاس طلب

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ویمن ہاکی ٹیم کی کارکردگی اور سلیکشن کے طریقہ کار پر بریفنگ کیلئے کل پیر کو قائمہ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا ، صدارت مشاہداللہ کرینگے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چیئرمین سینیٹر مشاہد اللہ نے پی سی بی حکام ، ہاکی فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام کو طلب کرلیا کہ وہ اس حوالے سے بریفنگ دیں ۔
وقت اشاعت : 01/10/2016 - 16:22:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :