آئی سی سی اجلاس٬ بگ تھری کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا٬پاکستان کو سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور ہم کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے٬گورننس کے سٹرکچر کو تبدیل کرنے کیلئے کام جاری ہے جو اگلے سال مکمل ہوجائے گا٬ ششانک منوہر اجلاس کی سفارشات فنانشل اور کمرشل افیئرز کمیٹی کے سپرد کردی گئیں ہیں
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:07
کیپ ٹائون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے٬ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ئ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا٬پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ئ میں سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔آئی سی سی کا اجلاس چیئرمین ششانک منوہر کی زیر صدارت کیپ ٹائون میں ہوا٬پاکستان کی طرف سے شہریار خان نے شرکت کی ہے٬اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے٬ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ئ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا٬پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ئ میں سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔
چیئرمین آئی سی سی کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے٬آئی سی سی کے گورننس کے سٹرکچر کو تبدیل کرنے کیلئے کام جاری ہے جو اگلے سال مکمل ہوجائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے