فیس بک اور ٹوئٹر بھی آئی پی ایل کے حقوق خریدنے کی دوڑ میں لگ گئے
بدھ 19 اکتوبر 2016 20:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) فیس بک اور ٹوئٹر انڈین کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے میڈیا حقوق خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔انڈین کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ فیس بک اور ٹوئٹر نے مقبول ٹی20 ٹورنامنٹ آئی پی ایل کے میڈیا حقوق خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ان دو سوشل میڈیا کمپنیوں کے علاوہ دوسری کئی کمپنیاں بھی آئی پی ایل میں دلچسپی رکھتی ہیں جن میں ایمیزان٬ ریلائنس جیو اور ای ایس پی این ڈجیٹل میڈیا شامل ہیں۔
توقع ہے کہ 2018 کے بعد سے حقوق خریدنے کے لیے 25 اکتوبر کو نیلامی کی جائے گی۔کرکٹ انڈیا کا مقبول ترین کھیل ہے اور بالی وڈ کے ستاروں اور انڈیا کی بڑی کمپنیاں نے اس میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا: 'انڈین پریمیئر لیگ کے میڈیا رائٹس خریدنے میں ممتاز میڈیا اور ٹیکنالوجی کمپنیوں نے خاصی دلچسپی دکھائی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند