انگلش کرکٹر گیرتھ بیٹی آخری اور کم بیک ٹیسٹ کے درمیان متواتر زیادہ میچز مس کرنے والے پلیئر بن گئے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:14

انگلش کرکٹر گیرتھ بیٹی آخری اور کم بیک ٹیسٹ کے درمیان متواتر زیادہ میچز مس کرنے والے پلیئر بن گئے

چٹاگانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) انگلش سپنر گیرتھ باٹی آخری اور کم بیک ٹیسٹ کے درمیان متواتر طور پر زیادہ میچز مس کرنے والے پلیئر بن گئے۔

(جاری ہے)

باٹی نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ یہ اعزاز پایا٬ یہ ان کا 11 برس بعد انگلینڈ کی طرف سے پہلا ٹیسٹ ہے اور اس دوران انہوں نے متواتر 142 ٹیسٹ میچز مس کئے۔ انہوں نے آخری بار 2005ء میں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 18:14:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :