دنیاکاتیزترین انسان:یوسین بولٹ پر دستاویزی فلم ریلیز کے تیار

جمعرات 20 اکتوبر 2016 19:11

دنیاکاتیزترین انسان:یوسین بولٹ پر دستاویزی فلم ریلیز کے تیار
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) یوسین بولٹ دنیا کے تیز ترین انسان کیسے بن گئے٬ کھلاڑی نے کن مشکلات کا سامنا کیا اور کن مواقعوں سے فائدہ اٹھایا٬فینز کو جلد پتہ لگ جائے گا کیونکہ آئندہ ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے یوسین بولٹ پر ڈاکیو مینٹری فلم۔

(جاری ہے)

فینز کو جاننے کے لیے اب زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا٬کیونکہ یوسین بولٹ پر بن رہی ہے ڈاکیو مینٹری فلم٬فلم نومبر میں ریلیز ہوگی جوبولٹ کی زندگی پر بنائی گئی ہے اوراس دستاویزی فلم کا ٹریلربھی جاری کردیا گیا ہے۔یوسین بولٹ نے ریو اولمپکس میں تین گولڈ میڈلز حاصل کرکے لگاتارنواں میڈل اپنے نام کیاتھا۔بیجنگ اولمپکس دو ہزار آٹھ میں ریکارڈ توڑ پرفارمنس کے بعد یوسین بولٹ دنیا کی توجہ کا مرکز بنے۔
وقت اشاعت : 20/10/2016 - 19:11:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :