چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پیر 24 اکتوبر 2016 15:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئر مین شہریارخان نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی سی بی کے مطابق شہریارخان نے ڈاکٹرزسے مشورے کے بعد ذمے داریاں سنبھالی ہیں٬82سالہ شہریار خان کا اگست کے وسط میں لندن میں دل کا آپریشن ہوا تھااور چیرمین پی سی بی 20 اکتوبر کو واپس وطن پہنچے تھے ۔
وقت اشاعت : 24/10/2016 - 15:03:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :