اسوافٹ بال اکیڈمی نے چیسراکیڈمی کو3-0گول سے شکست دے ٹوئن سٹی یوتھ فٹ بال فیسٹیول جیت لیا

پیر 24 اکتوبر 2016 15:05

ْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء)اسوافٹ بال اکیڈمی نے چیسراکیڈمی کو3-0گول سے شکست دے ٹوئن سٹی یوتھ فٹ بال فیسٹیول جیت لیا۔

(جاری ہے)

فائنل میچ میں وقفے تک اسوا فٹ بال اکیڈمی کو 2-0 گول سے برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں اسوا اکیڈمی نے مزیدایک گول کرکے مقابلہ3-0گول سی جیت لیا٬ فاتح ٹیم کی جانب سے ودود نے دو گول اوریاسرنے ایک گول کیا۔چیسراکیڈمی کے کھلاڑی کوئی بھی گول نہ کرسکے۔
وقت اشاعت : 24/10/2016 - 15:05:15