پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مردوں اور خواتین تھروبال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کراچی میںکھیلی جائے گی

پیر 24 اکتوبر 2016 15:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مردوں اور خواتین تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کراچی میںکھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ نومبر میں کھیلی جانیوالی چیمپئن شپ میںملک بھرسی 11 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی٬پاکستان پولیس٬رینجرز٬پنجاب٬بلوچستان٬خیبرپختونخوا٬سندھ٬اسلام آباد٬فاٹا٬آزادجموںو کشمیراورکلیگن واٹرپاکستان کی ٹیمیںشامل ہیں۔
وقت اشاعت : 24/10/2016 - 15:05:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :