تحریک انصاف کے اسلام‌آباد دھرنے کے باعث قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 24 اکتوبر 2016 18:32

ابو ظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اکتوبر۔2016ء) تحریک انصاف کے اسلام‌ آباد دھرنے کے باعث قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 2 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ 28 اکتوبر سے لے کر 8 نومبر تک راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والے تمام میچز منتقل کر دیے گئے ہیں۔ میچز کو پشاور،ملتان، فیصل آباد اور ایبٹ آباد منتقل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/10/2016 - 18:32:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :