قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 12:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 9 نومبر٬ دوسرا 11 نومبر٬ تیسرا 13 نومبر٬ چوتھا 17 نومبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 19 نومبر کو کھیلا جائے گا٬ دورے میں شامل واحد ٹی 20 میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 12:26:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :