مردوں کے ڈبلز کیلئے تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:18

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی مردوں کے ڈبلز کیلئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بند ی حسب ذیل ہے ۔:1۔ لی یونگ ڈائی /یو یوزیوان سیونگ ٬ جنوبی کوریا ٬ 87879پوائنٹس ٬ :2۔وی شیم گوہا /وی کایونگ ٹان ٬ ملائیشیا ٬ 71297پوائنٹس ٬ :3۔کم جی جنگ /کم سا رنگ ٬ جنوبی کوریا ٬ 71287 پوائنٹس ٬ :4۔

(جاری ہے)

چائی بیائو /ہونگ ویائی ٬ چین ٬ 70220پوائنٹس ٬ :5۔فو ہائی فینگ /زانگ نن ٬چین ٬ 68145پوائنٹس ٬:6۔ہین ہینڈ را ستیاوان /محمد احسن ٬ انڈونیشیا ٬ 66900پوائنٹس ٬ :7۔کو سنگ ہا ئی ین /شن بائیک چیول ٬ جنوبی کوریا ٬65243پوائنٹس ٬ :8۔لائی جن ہوئی /لا یو یو چین ٬ چین ٬65119پوائنٹس ٬ :9۔میتھس بوئی /کارسٹن موگن سین ٬ ڈنمارک ٬ 63374پوائنٹس ٬:10۔ماڈس کونارڈ ۔پیٹرسن /ماڈس پائلر کولڈنگ ٬ ڈنمارک ٬63143پوائنٹس ۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 15:18:41