مکس ڈبلز کیلئے تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:18

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی مکس ڈبلز کیلئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بند ی حسب ذیل ہے ۔:1۔ کو سنگ ہاین /کم ہا نا ٬ جنوبی کوریا ٬81120پوائنٹس ٬ :2۔پراوین جارڈن /ڈیبی سسانتو ٬ انڈونیشیا ٬ 68700پوائنٹس ٬ :3۔

(جاری ہے)

جوا چم فشر نائل سن /کرسٹینا پیڈرسن ٬ ڈنمارک 68450پوائنٹس ٬ :4۔

پینگ سون چان /لایو ینگ گوا ٬ ملائیشیا ٬ 67060پوائنٹس ٬ :5۔زانگ نن /زائو ین لی ٬ چین ٬ 66020پوائنٹس ٬ :6۔ شو چین /ماجن ٬ چین ٬65950پوائنٹس ٬:7۔لو کائی /ہوانگ یا چیونگ ٬ چین ٬65360پوائنٹس ٬ :8۔کرس ایڈکاک /جبرائل ایڈ کاک ٬ انگلینڈ ٬ 64560پوائنٹس ٬ :9۔ٹن ٹووی احمد /للیانہ نکسر ٬ انڈونیشیا ٬62840پوائنٹس ٬ :10 ۔زینگ سی وی /چین چنگ چین ٬ چین ٬56760پوائنٹس ۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 15:18:42