ہیبی چائنا فار چون کے کھلاڑی لا ویزی کو ارجنٹائن کی ٹیم میں واپس بلا لیا گیا ہے

جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:18

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) ہیبی چائنا فارچون کے فارورڈ کھلاڑی ایزی چوائل لا ویزی کو آئندہ ماہ برازیل اور کولمبیا کیخلاف ارجنٹائن کے ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے ارجنٹائن کی ٹیم نے واپس بلا لیا گیا ہے ۔یہ بات ملک کی فٹبال ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز بتائی ہے ۔

(جاری ہے)

سان لو رین زو کے فرنینڈو بیلسچی کو بھی جووینٹس کے فارورڈ کھلاڑی پائولو ڈائی بالا کو ران کی نس کھچنے کی وجہ سے میچوں سے خارج از امکان قرار دیئے جانے کے بعد نامزد کیا گیا ہے ٬ لاویزی جون میں امریکہ پر ٹیم کی 4-0کوپا امریکی سیمی فائنل فتح کے دوران اپنی بائیں کہنی میں فیکچر کے بعد سے ارجنٹائن کے بعد سے نہیں کھیلا ہے ٬33سالہ بیلسچی آخر ی مرتبہ 2008ء میں البائی سیلسکی کی طرف سے کھیلا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/10/2016 - 15:18:44