روسی سکائی ڈائیور نے 25ہزار 262 فٹ بلندی سے چھلانگ لگا کر ریکارڈ بنا دیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:41

روسی سکائی ڈائیور نے 25ہزار 262 فٹ بلندی سے چھلانگ لگا کر ریکارڈ بنا دیا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) روسی شہری نے پچیس ہزار دو سو باسٹھ فٹ بلند پہاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روس کے ولیری روزوف نے پچیس ہزار دو سو باسٹھ فٹ بلندی سے چھلانگ لگانے کیلئے سخت محنت کی۔ بیس کیمپ تک پہنچنے کیلئے اکیس دن لگانے والا روسی سکائی ڈائیور صرف تین منٹ میں ہی بحفاظت زمین پر اتر گیا۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 20:41:48