ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل شروع ہوگی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:24

سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل ہفتہ سے سنگاپور میں شروع ہوگی۔ آٹھ روزہ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چائنہ٬ بھارت٬ جاپان٬ جنوبی کوریا اور ملائیشیا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہر ٹیم چار پول میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کے مابین فائنل 5 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 28/10/2016 - 13:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :