مچل جونسن نے مکی آرتھر کا پرانا کھاتہ کھول دیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:52
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جونسن نے پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مکی ارتھر جب آسٹریلوی ٹیم کے کوچ تھ اس وقت ٹیم کے ڈریسنگ روم پرلطف مقام نہیں رہا تھا٬ ٹیم ٹکڑوں میں بٹی ہوئی اور انتہائی زہریلی ہوچکی تھی٬ نوجوان کھلاڑی کہتے تھے کہ اس سے بہتر تو اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے میں مزہ آتا ہے٬ ہم میں چند لڑکے ایسے ماحول میں کھیلنا ہی نہیں چاہتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے گذشتہ دنوں اپنی آٹو بائیوگرافی جاری کی٬ جس میں انھوں نے اینڈریو سائمنڈز کے ساتھ تنازع اور دیگر معاملات پر روشنی ڈالی٬ جس پر ان سے عاجز کھلاڑیوں کو بھی زبان کھولنے کا موقع مل گیا٬مچل جونسن نے بھی کلارک اور سابق کوچ مکی آرتھر کے دور میں ٹیم کی حالت زار کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا٬ وہ ان چار کھلاڑیوں میںسے ایک ہیں جنھیں دورئہ بھارت کے دوران ہوم ورک تنازع کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد