سکوائش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کا اولمپئن محمد اخلاق کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 27 نومبر 2016 12:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2016ء) سکوائش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان اور اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ویمن ونگ کی چیئرپرسن اور اسلام آباد سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کی سیکرٹری اطلاعات نوشین نازنے اولمپئن محمد اخلاق کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/11/2016 - 12:30:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :