آل راؤنڈ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار

بدھ 30 نومبر 2016 16:21

آل راؤنڈ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30نومبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈ ر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قراردے دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

36سالہ محمد حفیظ نے گزشتہ ہفتے آسٹریلیا میں اپنے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیا تھا جہاں سے انہیں کلیئر کر دیا گیا ہے اور اب وہ انٹر نیشنل کرکٹ میں دوبارہ باؤلنگ کرنے کے اہل ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 30/11/2016 - 16:21:49