یو اے ای اور انگلینڈ لائنز کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائی گا

جمعہ 2 دسمبر 2016 15:27

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) یو اے ای اور انگلینڈ لائنز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ہفتہ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ لائنز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ لائنز نے یو اے ای کو 8 وکٹوں سے شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 02/12/2016 - 15:27:51