وفاقی حکومت کا ورلڈسلورفلائی ویٹ چیمپئن محمدوسیم کیلئے 3کروڑروپے گرانٹ کااعلان

جمعہ 2 دسمبر 2016 16:26

وفاقی حکومت کا ورلڈسلورفلائی ویٹ چیمپئن محمدوسیم کیلئے 3کروڑروپے گرانٹ کااعلان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2دسمبر۔2016ء )وفاقی حکومت نے ورلڈسلورفلائی ویٹ چیمپئن محمدوسیم کیلئے 3کروڑروپے کی گرانٹ کااعلان کردیا ،محمد وسیم کے لیے گرانٹ کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی۔

(جاری ہے)

ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کا کہنا تھا کہ گرانٹ پاکستانی باکسر کی ٹریننگ پلان پر خرچ ہو گی اور پاکستان سپورٹس بورڈ باکسر محمد وسیم سے ملکرٹریننگ و ٹور پلان تیار کرے گا۔

وقت اشاعت : 02/12/2016 - 16:26:27