برازیل، فضائی حادثے میں ہلاک کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
اتوار 4 دسمبر 2016 12:30
میڈیلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) برازیل کے سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد نے ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہونے والے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لاشوں کو کولمبیا سے برازیل لایا گیا۔پیر کو کولمبیا کے شہر میڈیلن کے قریب ہونے والے اس حادثے میں کھلاڑیوں سمیت 71 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ چھ افراد زندہ بچ گئے تھے۔
جہاز کے حادثے کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی لیکن دورانِ پرواز کولمبیا کیمیڈیلن شہر کے قریب پائلٹ کی جانب سے فنی خرابی کا بتایا گیا تھا جس کے بعد اس کا کنٹرول ٹاورز سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے سے قبل جہاز میں ایندھن ختم ہو گیا تھا۔اس حادثے ہلاک ہونے والے افراد کی میتیوں کو سٹیڈیم لایا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان