سابق برطانوی وزیراعظم نے مذاق میں ٹنڈولکر کو اغوا کرنے کی خواہش ظاہر کردی

پیر 5 دسمبر 2016 16:33

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ازرائے مذاق کہا ہے کہ ان کا ملک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی تربیت کیلئے سچن ٹنڈولکر کو اغوا کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ٹنڈولکر کو اغوا کریں۔اس تقریب میں بعد ازاں سچن ٹنڈولکر نے بھی شرکت کرنا تھی۔۔
وقت اشاعت : 05/12/2016 - 16:33:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :