نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ایمرجنگ اسپن بولرز اور بلے بازوں کا تربیتی کیمپ 13دسمبرسے شروع ہوگا

پیر 5 دسمبر 2016 18:46

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ایمرجنگ اسپن بولرز اور بلے بازوں کا تربیتی کیمپ 13دسمبرسے شروع ہوگا
لاہور۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ایمرجنگ اسپن بولرز اور بلے بازوں کا تربیتی کیمپ این سی اے میں 13سے 25دسمبر تک منعقد ہوگا ،کیمپ میں شرکت کے لئے پی سی بی نے 32کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹڈ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کیمپ میں شرکت کے لئے جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ان میں زوہیب حسین بخاری ،بختیار شاہ ،آفتاب احمد ،محمد فیصل ،محمد حسنین ،اسرار خان ،حسنین حسین ،عمر فاروق ،عمر خان ،امیر اللہ ،محمد ریاض ،رفیع اللہ،راشد اقبال ،دانیال احمد ،محمد عامر ،محمد ابراہیم ،محمد صادق ،انعام اللہ ،محمد کامران ،شہر یار زیب ،محمد واجد ،محمد طیب ،ابرار احمد ،شایان شیخ ،عازم خان ،حسن خان ،حسن محسن ،عماد عالم ،عمیر یوسف ،مضمل شاہ ،سجوال ریاض اور مختار احمد شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 18:46:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :