انگلش پریمیئر لیگ میں کل آٹھ میچ کھیلے جائینگے

منگل 6 دسمبر 2016 11:23

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) انگلش پریمیئر لیگ میں کل بدھ کو آٹھ میچ کھیلے جائینگے۔ اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی کی ٹیم سرفہرست ہے، آرسنل دوسرے اور لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
وقت اشاعت : 06/12/2016 - 11:23:28