نیوزی لینڈ کے دو بائولرز کا ایک ہی ون ڈے میں 80 سے زائد رنز دینے کا نیا منفی ریکارڈ

منگل 6 دسمبر 2016 16:30

کینبرا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) نیوزی لینڈ کے بائولرز میٹ ہنری اور ٹرینٹ بولٹ نے ایک ہی ون ڈے اننگز کے دوران 80 سے زائد رنز دے کر ملک کی طرف سے نیا منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، یہ ون ڈے کی تاریخ کا پہلا موقع ہے نیوزی لینڈ کے دو بائولرز نے ایک ہی ون ڈے میچ کے دوران 80 سے زائد رنز دیئے ہوں۔

(جاری ہے)

منگل کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیوی بائولر میٹ ہنری کو 91 اور بولٹ کو 80 رنز پڑے تھے۔
وقت اشاعت : 06/12/2016 - 16:30:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :